آیۃ اللہ رحمتی نے ایک سوال کے جواب میں کہا:
”آغا محمد حسین طباطبائی نے تفسیر المیزان میں ایسی غلط چیزیں لکھی ہیں جن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ فقہ میں بھی وہ کوئی بڑے عالم نہ تھے۔ ہاں کچھ معلومات رکھتے تھے۔ انہیں فقیہ کہا جا سکتا ہے لیکن اعلم فقہاء میں شمار نہیں ہوتے۔ ان کی تحریروں سے یہ بات واضح ہے۔“
یہ بھی پڑھئے: وحدتِ عددی کی نفی اور توحید کی معرفت – آیۃ اللہ العظمیٰ حاج شیخ لطف اللہ صافی گلپائگانی