مراجع کی تحریریں اور بیانات

عرفان چورن کی دکان ہے – آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی

192 ملاحظات

اعلم الفقہاء آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا:

’’مجھے عرفان پر پوری گرفت حاصل ہے۔ مثنوی رومی مجھ سے پڑھنا چاہتے ہو تو پڑھا سکتا ہوں۔ جہاں سے پوچھنا چاہو بتا سکتا ہوں۔ فلسفہ پڑھنا چاہتے ہو تو اسفار کی ابتداء سے لے کر آخر تک، آغازِ مفہومِ وجود سے لے کر مباحثِ طبیعیات تک، جو کہو سمجھا سکتا ہوں۔ لیکن یہ سب کشک (چورن) ہے۔ معرفت کی سب باتیں قرآن و فرامینِ معصومین علیہم السلام میں ہیں۔‘‘

ڈاؤن لوڈ کریں

مربوط مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button