مراجع کی تحریریں اور بیانات

عرفانی فلسفے سے گمراہی کا خطرہ ہے – آیت اللہ علامہ سید علی میلانی

104 ملاحظات

آیت الله علامہ سید علی میلانی اپنے دادا، آیت اللہ العظمیٰ سید محمد ہادی میلانی، سے نقل کرتے ہیں کہ ان کا مبنیٰ یہ تھا کہ وہ لوگ جو استعداد رکھتے ہیں اور ان کے عقیدے میں انحراف کا خطرہ نہیں ہے، فلسفے کو پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن وہ فلسفے کے معتقد نہیں تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ: ”میں اسفارِ اربعہ کی صرف بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پر یقین رکھتا ہوں۔“

علامہ میلانی نے مزید کہا کہ انکی رائے بھی یہی ہے۔ انہوں نے سید کمال حیدری کی طرف سے انحرافی خیالات کی ترویج پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

مربوط مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button