مراجع کے فتاویٰ

دینی طلاب مروجہ عرفان سے پرہیز کریں – آیۃ اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی

286 ملاحظات

سوال: دینی طلاب میں علمی اختلاف کے سبب مرجع عالیقدر سے ان مسائل پر رہنمائی درکار ہے: 1۔ محی الدین ابنِ عربی کے عرفان کا پابند ہونا؛ 2۔ فلسفی موشگافیوں، بالخصوص ملا صدرا کے وحدت الوجود اور معاد کے متعلق خیالات

جواب: فقہائے امامیہ کی روش پر کاربند رہنا چاہئے، جو پیغمبر اکرمؐ اور آئمہ معصومین ؑ سے مروی صحیح احادیث، آداب و سنن ماثورہ پر عمل کرنا ہے۔ تزکیہ، سعادت اور کمال کے حصول کا یہی واحد طریقہ ہے۔

مربوط مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button