کتابیں

کتاب ”اقامۃ البرہان علی بطلان التصوف والعرفان“ کو ڈاؤنلوڈ کریں۔ تالیف: آیۃ اللہ شیخ محمد حسین نجفی ڈھکو

689 ملاحظات

کتاب ”اقامۃ البرہان علی بطلان التصوف والعرفان“ کو ڈاؤنلوڈ کریں۔ تالیف: آیۃ اللہ شیخ محمد حسین نجفی ڈھکو

اس عام فہم کتاب میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ صراط مستقیم صرف قرآن و عترت کی پیروی ہے اور اہلبیت سے دوری کی وجہ سے امت مسلمہ فرقوں میں بٹ گئی ہے۔ کتاب کے ابتدائی ابواب میں اسلام کے بنیادی عقائد کے بیان کے بعد فرقہ صوفیہ کی پیدائش اور اسکے فرضی و من گھڑت عقائد بیان کئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ برصغیر کے معروف صوفی سلسلوں کا مختصر تعارف اور صوفیوں کے خرافاتی اعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں واضح کیا گیا ہے کہ آج کل ابنِ عربی کی تعلیمات کی روشنی میں جو عرفان پھیلایا جا رہا ہے وہ مذموم تصوف ہی کا نیا روپ ہے۔

ڈاؤن لوڈ کریں

اس کتاب کے ابواب کی ترتیب کچھ یوں ہے:

1۔ باب اول: حقیقتِ اسلام کا مختصر مگر جامع تعارف
2۔ باب دوم: اسلام میں توحید اور شرک
3۔ باب سوم: اسلام میں فرقۂ صوفیہ کب پیدا ہوا؟
4۔ باب چہارم: صوفیوں کی مذمت سرکار محمد و آلِ محمد کے فرامین کی روشنی میں
5۔ باب پنجم: فرقۂ ضالہ و مضلہ صوفیہ کے عقائدِ باطلہ کا بیان
6۔ باب ششم: صوفیہ کے عبادات و دیگر اذکار و اوراد اور وظائف کا بیان
7۔ باب ہفتم: صوفیوں کے بارے بعض شکوک و شبہات کا بیان
8۔ باب ہشتم: صوفیہ کے بعض کشوف و کرامات یا بالفاظ مناسب، شطحیات، لا تذکرہ
9۔ باب نہم: صوفیہ کے بعض تعویذات اور گنڈوں کا تذکرہ
10۔ باب دہم: آج کل جس چیز کا نام عرفان رکھا جاتا ہے وہ تصوف ہی کا بدلا ہوا دوسرا نام ہے

اسی زمرے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button